306

اداکارہ ثنا کی لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ میں مصروفیت

ڈیفنس لاہور کی رہائشی اداکارہ و ماڈل ثنا لندن روانہ ہو گئیں ۔ انہو ںنے کہا کہ لندن میں چند روز قیام کرنے کے بعد واپس لاہور آﺅں گی۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے شوٹ کے سلسلہ میں لندن جانا پڑا۔ چند روز تک میراکام جاری رہے گا۔ ثناءنے کہا کہ شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد میں مزید دو روز لندن میں قیام کروں گی اور اس دوران اپنے اور بچوں کیلئے شاپنگ بھی کروں گی جس کے بعد واپس پاکستان آﺅں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں