251

اداکارہ مہوش حیات کی دوستی کس سے پرانی ہے؟پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں!!

معروف اداکارہ مہوش حیات نے یوں تو شوبز میں آنے کے بعد بہت سی دوستیاں پال رکھی ہیں۔ اپنی پبلک ریلیشنگ کی وجہ سی ہے انہیں کچھ ماہ پہلے حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا تھاجس پر لوگ خاصے چونکے تھے۔ مہوش حیات کی ایک اور چونکا دینے والی بات سامنے آئی ہے وہ کہتی ہیں کہ کتابوں سے ان کی دوستی بہت پرانی ہے۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پہلی سالگرہ کی ایک تصویر اپلوڈ کی تصویر کا کیپشن دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ گھنٹوں گھنٹوں چلنے سے بھی پہلے میری کتابوں سے دوستی ہو گئی تھی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ مطالعے کا جادو بہت خاص ہے میں چاہتی ہوں کہ ہر بچہ اس جادو سے مستفید ہو آخر میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پنسل سے لکھنے میں انہیں بہت وقت لگا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں