315

اداکارہ میرا بدترین مالی بحران کا شکار‘ گھر چلانا بھی مشکل ہو گیا

ڈیفنس کی رہائشی لالی وڈ اداکارہ میرا بدترین مالی بحران کا شکار ہونے کے بعد شوبز کے میدن سے مکمل آﺅٹ ہو گئیں‘ پروڈیوسرز نے بھی انہیں مکمل طور پر نظرانداز کردیا۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام حاصل کرنے میں ناکام ہیں جس کے بعد فلم سٹار میرا شوبز کے میدان سے مکمل آﺅٹ ہو گئی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ میرا کو اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں