255

اسٹیٹ لائف سوسائٹی میں اداکارہ میرا نے پیزا کیفے کھول لیا

اداکارہ میرا اب کاروبار کریں گی۔ پہلے مرحلہ میں انہوں نے لاہور کے پوش علاقے سٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں میرا کیفے بنالیا ہے۔ کیپٹن نوید ان کے پارٹنر ہیں۔ کیفے میں میرا پیزا بھی بچیں گی۔ کیفے کی تقریب رونمائی جلد منعقد ہوگی جس میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں