321

اسٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی لاہور میں 8 مرلہ کمرشل کی ٹرانسفر اوپن

اسٹیٹ لائف کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی لاہور کی انتظامیہ نے 8مرلہ کمرشل پلاٹس کی ٹرانسفر بالآخر کھول دی ہے جس سے پلاٹ ہولڈرز اور انویسارز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے صدر محمد اصغر کا بالخصوص یہ اقدام بروقت کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے جبکہ انویسٹرز نے صدر چودھری محمد اصغر سے مطالبہ کیا ہے کہ 4 مرلہ کمرشل کی ٹرانسفر اور اسٹیٹ لائف فیز 2 کی ڈویلپمنٹ کا آغاز بھی فوری طور پر کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں