490

اسٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ”العارف اسٹیٹ“ کی افتتاحی تقریب

اسٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گزشتہ دنوں ”العارف اسٹیٹ“ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ہمایوں مظہر اور رانا صفدر علی نے اپنے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ سائیں اعجاز نے ربن کاٹ کر آفس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسٹیٹ لائف سوسائٹی کے ایگزیکٹو ممبر رانا قیصر سیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ تقریب میں پراپرٹی ڈیلرز کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر رانا قسیم‘ عمیر ملک‘ سیف بھٹی اور دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں