252

اس دولہا نے اپنی شادی پر ہاتھ سے قرآن لکھ کر دلہن کو بطور حق مہر دے دیا

اس دولہا نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر قرآن مجید کا نسخہ دلہن کو حق مہر میں دے دیا ۔
موجودہ دورمیں جہاں کئی طرح کی چیزوں کی مانگ ہے ، وہاں پر قرآن مجید کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے ۔ ہم اپنے شریک حیات کو جیولری اور کارجیسی قیمتی چیزیں دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس دوران ایسی چیزوں کو ترجیح دیتے ہیں جس پر کچھ زیادہ ہی محنت ہوئی ہو۔
حال ہی میں ایک نوجوان نے اپنی نئی نویلی اہلیہ کو قرآن مجید کا ایسا نسخہ تحفے میں دیا اس نے خود لکھا تاہم اس جوڑے کے بارے میں مزید تفصیلات ابتدائی طورپر معلوم نہیں ہوسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں