309

الیکشن ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن ‘ فرینڈز بزنس گروپ نے ارشد کھوکھر کو جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کردیا

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات دسمبر 2018ءمیں منعقد ہوں گے اس سلسلے میں فرینڈز بزنس گروپ نے ارشد علی کھوکھر کو اپنا امیدوار جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے نامزد کردیا ہے یاد رہے کہ ارشد علی کھوکھر پچھلے انتخابات میں نائب صدر منتخب ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں