80

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2، امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری

تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے خصوصی امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیںپرائیویٹ امیدوار داخلہ فارم پر دئیے گئے پتہ جات اور ریگولر طالب علم اپنے ادارے کی وساطت سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ بورڈ ویب سائٹ پر بھی اَپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں