56

انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کا خصوصی امتحان آج شروع ہو گا

اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا خصوصی امتحان آج 10 اکتوبر سے شروع ہو گا
چیئر مین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی کے مطابق خصوصی امتحان کے انعقاد کے لئے 27 ہزار امیدواروں کیلئے 120امتحانی مراکز لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور کے اضلاع میں قائم کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں