اسلام آباد (نیوز ایجنسی) وزیراعظم نے ہری پورمیں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا، شجرکاری مہم کے تحت ملک بھر میں 10 ارب پودے لگائے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔پہلے مرحلے میں ملک بھر میں آج 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے ۔