صدر وائے ڈی اے جنرل ہسپتال ڈاکٹر عمار یوسف، جنرل سیکرٹری وائے ڈی اے پنجاب قاسم اعوان، ڈاکٹر نادر پریس کانفرنس کی صدر وائے ڈی اے جنرل ہسپتال عمار یوسف کا کہنا تھا کہ مطالبات پورے نہیں کیے جاتے تو اگلے ہفتے منگل سے جنرل ہسپتال کی او پی ڈی میں کام نہیں ہو گا۔
