367

ایل ڈی اے سٹی کے متاثرین 4 اکتوبر کو نیب آفس لاہور کے سامنے احتجاج کریں گے

LDA سٹی کے متاثرین نے اپنا حق حاصل کرنے کیلئے احتجاج کی دھمکی دیدی ہے اور 4 اکتوبر کو لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع نیب آفس کے سامنے صبح 9 بجے پُرامن احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ متاثرین نے سوشل میڈیا کے ذریعے تمام متاثرین تک یہ پیغام پہنچا دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں