322

این اے 131 کا ضمنی انتخاب‘ ڈور ٹو ڈور مہم شروع

این اے 131 کا ضمنی انتخاب14 اکتوبر کو عمل میں لایا جائے گا۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حسب سابق خواجہ سعد رفیق ہیں جبکہ تحریک انصاف نے اسی حلقے سے دو مرتبہ قومی اسمبلی کے ممبر رہنے والے ہمایوں اختر خان کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔ دنوں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے اور دونوں ہی نے انتخابی مہم ڈور ٹو ڈور شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں