329

این اے 131 کے امیدواروں کے حامیوں کے درمیان لڑائی

این اے 131 کے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدوار اپنی انتخابی مہم بڑی زورو شور سے چلا رہے ہیں لیکن اچانک ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آنے سے سیاسی کارکنوں میں مایوسی کی لہر پھیل گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ایک ورکر کو شدید زدوکوب کیا گیا اور فائرنگ بھی کی گئی۔ جس کا الزام ہمایوں اختر خان کے کارندوں پر عائد کیا گیا ہے۔ پولیس شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں