38

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں: نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کیوں دی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کر دی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا کہ بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں، بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش ہونا ممکن نہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت پر حاضری سے استثنی دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں