260

ایڈن ہاﺅسنگ ڈویلپر کا مالک اور فیملی اشتہاری قرار

احتساب عدالت نے ایڈن ہاﺅسنگ ڈویلپر کے مالک محمد امجد اور اس کی فیملی کو اشتہاری ملزم قرار دیتے ہوئے نیب سے ملزمان کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ احتساب عدالت میں جج سید نجم الحسن بخاری نے کیس کی سماعت کی عدالت نے ریکارڈ کی پڑتال کے بعد ڈاکٹر امجد اور اس کے فیملی ممبران کو اشتہاری ملزم قرار دیدیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں