187

ایک موریہ پل کی تعمیر 31مارچ تک مکمل کی جائے:ڈی جی ایل ڈی اے

شہر میں مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز اور28فروری تک ان پر خاطر خواہ پیش رفت کی جائے ۔ ترقیاتی منصوبوں کے لئے مالی وسائل کے حصول کے لئے ایل ڈی اے کی جائیدادوں کی زیر التوانیلامی کا عمل تیز کیاجائے،ایل ڈی اے کے چھ ماڈل سکولوں میں واش رومز کی حالت بہتر کی جائے ۔وہ رواں سال کے بجٹ میں مقرر کردہ آمدنی اور اخراجات کے اہداف کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرر ہے تھے۔انہوں نے ہدایت کی میٹروپولٹین پلاننگ اور ٹاؤن پلاننگ ونگ ریکوری بہترکریں۔اجلاس کو بتایا گیا فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن کی چار دیواری کی تعمیر شروع کردی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں