291

باب پاکستان پراجیکٹ کیلئے 5 کروڑ مختص کرنے کی منظوری

موجودہ حکومت نے باب پاکستان منصوبے پر کام جاری رکھنے کا گرین سگنل دے دیا۔ منصوبے کے لیے بجٹ میں 5کروڑ مختص کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ محکمہ ہاﺅسنگ کے حکام کے مطابق منظوری کے بعد پی اینڈ ڈی بورڈ کو فنڈز مختص کرنے کا مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں