792

بارہ ربیع الاول کے روز صبح صادق سے لے کر نماز مغرب تک پڑھنے کا مجرب وظیفہ : شیخ المشائخ قطب الزمان محمد غوث گوالیاری

شیخ المشائخ قطب الزمان محمد غوث گوالیاری ؒ فرماتے ہیںکہ بارہ ربیع الاول کے روز جو مسلمان صبح صادق سے لے کر نماز مغرب تک اس وظیفے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بعد اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے گاحضور اکرمﷺ سے منقول کہ وہ شخص پورا سال خوشحال رہے گا اور جنت میں بغیر حساب کتاب کے داخل کیا جائے گا۔ حضرت محمد غوث گوالیاریؒ مزید فرماتے ہیں کہ اگر اس وظیفہ کو پڑھنے کے بعد تمہیں فائدہ حاصل ہو نہ تو قیامت کے دن محمد غوث کا گریبان پکڑ لینا کہ تم نے یہ بات بتائی اور پوری نہیں ہوئی۔ یہ وظیفہ صرف ڈھائی منٹ میں پڑھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں