333

آر اے بازارلاہور: گٹکے‘ نسوار‘ سپاریوں کے بیوپاری بیماریاں بانٹنے لگے

گٹکے‘ نسوار اور سپاریوں کے بیوپاری انسانی جانوں سے کھیلنے لگے۔ بے جا استعمال نوجوانوں اور بچوں کو مہلک بیماریوں کی طرف دھکیلنے لگا۔ تفصیل کے مطابق آراے بازار اور گردونواح میں گٹکے‘ سبز و کالی نسوار اور سپاریاں فروخت کرنے والے ہول سیل ڈیلرز انسانی جانوں سے کھیلنے میں مصروف ہیں جن کے استعمال سے نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد کا گردوں‘ چھاتی‘ گلے اور جگر کے کینسر میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہے۔ شہریوں نے فوڈ اتھارٹی اور ڈی سی سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں