350

بنک الفلاح کوآپریٹو سوسائٹی کو DHA میں ضم کردیا گیا: ذرائع

بیدیاںروڈ لاہور پر ہڈیارہ ڈرین سے 6 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع بنک الفلاح کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی کو ڈی ایچ اے میں ضم کردیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام کاغذات ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے سپرد کردیئے گئے ہیں۔810 ایکڑ پر محیط اس سوسائٹی کی زمین ایکوئر کرنے کا عمل بھی چند ہفتوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔ شنید ہے کہ DHA سٹی کے متاثرین کو یہاں پلاٹ الاٹ کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں