241

بھارت اور پاکستان کشیدہ صورتحال میں صبروتحمل کی راہ اختیار کریں: چین

چین نے پلوامہ حملے اور بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے تناظر میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کشیدگی کی موجودہ صورتحال میں تحمل کا راستہ اختیار کریں۔
چین کے ترجمان وزارت خارجہ لو کینگ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان خطے میں برقرار کشیدگی میں کمی کیلئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی تعلقات بہتر بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں