303

بھارت کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگی ماحول پیدا کررہا ہے,صدرآزاد کشمیرمسعود خان

صدرآزاد کشمیرسردارمسعود خان نے کہا کہ بھارت علاقے میں مذموم مقاصد کے حصول کے لیے جنگی جنون پیدا کرنا چاہتا ہے،جب فائرکیا گیا تب وزیرِاعظم کا ہیلی کاپٹرپاکستانی فضائی حدود میں پروازکررہا تھا،انھوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی دلیرانہ تحریک مزاحمت سے خائف ہوکرجنگی ماحول پیدا کررہا ہے،وزیراعظم راجہ فاروق حیدرکے ہیلی کاپٹرپربھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں