268

بھٹہ چوک سے ایئرپورٹ کی طرف جانے والا راستہ ریڑھیوں سے پاک کردیا گیا

ٹریفک پولیس نے بھٹہ چوک سے ایئرپورٹ کی طرف جانیوالے راستے کے دونوں اطراف لگی ہوئی پھلوں کی ریڑھیاں ہٹا دی ہیں جبکہ یہاں دن رات لفٹر کی مدد سے غلط پارکنگ کی گئی گاڑیوں کو بھی اٹھایا جا رہا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی انتہائی مثالی ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں