232

بھٹہ چوک: شالیمار تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ”جٹ شوخیاں کردا“ ہٹ ہو گیا

بھٹہ چوک میں واقع شالیمار تھیٹر عاشور کے بعد کھل گیا۔ ان دنوں یہاں سٹیج ڈراہم ”جٹ شوخیاں کردا“ پیش کیا جا رہا ہے۔ اس ڈرامے میں مرکزی کردار عائشہ خان‘ منزہ ملتانی‘ مختار چن‘ گوری خان‘ فضہ علی‘ شاہد خان‘ ارم چودھری‘ سرفراز وکی‘ حماد رنگیلا‘ کوڈو اور ساجد پیارا ادا کر رہے ہیں شائقین کی بڑی تعداد روزانہ اس ڈرامہ کو دیکھنے آرہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں