294

بھٹہ چوک لاہور: شالیمار تھیٹر میں ”لویو ڈارلنگ“ ڈرامہ شروع

بھٹہ چوک لاہور میں واقع شالیمار تھیٹر میں مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کا لکھا ہوا سٹیج ڈرامہ ”لو یو ڈارلنگ“ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ جس کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں جبکہ کاسٹ میں آفرین پری‘ ہما علی‘ انیشا خان‘ فیروزہ علی‘ فضا علی ‘گوری خان‘ شاہد خان‘ سرفراز وکی‘ حامد رنگیلا‘ مختار چن‘ گڈو کمال‘ رضی خان‘ بشی خان ارو ساجد پیا شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں