305

بیدیاں روڈ اور والٹن روڈ کے 4پرائیویٹ سکولوں کو شکایت سیل کا نمبر درج نہ کرنے پر شوکاز نوٹس

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے شکایت سیل کا نمبر درج نہ کرنے پر چار پرائیویٹ سکولوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے جن سکولوں کو نوٹس جاری کیے گئے ان میں دی اورنج سکول نادر آباد‘ سید پبلک سکول بیدیاں روڈ اور فاطمہ میموریل سکول والٹن شامل ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ مذکورہ سکولوں کو فوری طور پر سکولوں کے باہر شکایت سیل کا نمبر درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں