317

تارکین وطن ریٹائرمنٹ کے بعد متحدہ عرب امارات میں رہ سکیں گے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت 2ملین درہم مالیت کی جائیداد رکھنے تارکین وطن اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہ سکیں گے۔ پانچ سالوں کیلئے 55سال سے زئد کی عمر والے ریٹائرڈ تارکین وطن کیلئے خصوصی رہائشی ویزا کی رعایتوں کا قانون یو اے ای کی کابینہ کی جانب سے خصوصی شرائط کے تحت منظور کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں