177

تھانہ ڈیفنس A لاہور کے SHOپھر تبدیل

ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب نے لاہور میں دو ماہ میں دوسری مرتبہ پولیس افسروں کے تبادلے کر دیئے اور لاہور کے 28 تھانوں کے SHO’s تبدیل کردیئے ہیں جن میں کینٹ کے 3 تھانوں کے انسپکٹرز بھی شامل ہیں۔ تھانہ ڈیفنس A میں محمد افضل کو جبکہ تھانہ فیکٹری ایریا میں مقصود علی کو تعینات کردی اگیا ہے اس ایچ او جنوبی چھاﺅنی سید قمر عباس کو بھی تبدیل کر کے تھانہ ساندہ کا SHO لگا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں