306

تھانہ ڈیفنس A میں محمود الحسن SHO تعینات

ڈیفنس (کرائم رپورٹر) تھانہ ڈیفنس A کو نیا SHO مل گیا۔ محمود الحسن کو گزشتہ روز ڈی آئی جی آپریشنز رانا شہزاد اکبر نے اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کردیا۔ محمود الحسن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اس عزم کااظہار کیا ہے کہ ڈیفنس میں امن و امان کا مسئلہ حل کریں گے اور علاقے میں کرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں