172

تھانہ ڈیفنس B اور تھانہ ڈیفنس C لاہور میں نئے SHO تعینات

ڈی آئی جی آپریشنز وقاص نذیر نے لاہور کے متعد دتھانوں کے SHOتبدیل کردیئے۔ تھانہ ڈیفنس B میں علی عباس کو جبکہ محمد سبطین کو تھانہ ڈیفنس C ‘ تھانہ فیکٹری ایریا میں امتیاز حسین کو تعینات کردیا گیا ہے۔ تینوں انسپکٹرز نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے اور اپنے اپنے علاقوں میں جرائم کی شرح کم کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں