حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے تو اس ایک دن کے بدلے میں اس کے چہرے کو جہنم کی آگ سے ستر سال دور کردیتا ہے۔“ (بخاری)