297

خادم رضوی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست

سول سوسائٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مال روڈ لاہور پر احتجاج اور توڑ پھوڑ کرنے پر مولانا خادم حسین رضوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکر دی۔
درخواست سول سوسائٹی کے رہنما عبداللہ ملک کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ تحریک لبیک کے رہنما مولانا خادم حسین رضوی نے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ درخواست کے باوجود تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں