363

خواجہ سعد رفیق نے NA-131 کے ضمنی الیکشن کا نیا پوسٹر جاری کردیا

ضمنی انتخابات کے حوالے سے NA-131 خاصا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی نے ابھی تک اس حلقے سے کسی امیدوار کو فائنل نہیں کیا جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو اس حلقے کا ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے اور وہ اپنی انتخابی مہم جوش و خروش سے چلا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے والد رفیق شہید اور قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف پر مبنی اپنا نیا پوسٹر جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں