66

داتاگنج بخش ؒ کاعرس ،آج آخری روز،لاہور میں مقامی تعطیل

حضرت علی ہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے عرس کے آج آخری روز لاہور شہر میں مقامی تعطیل ہوگی
سکول ودیگر تعلیمی ادارے ،لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی سیشن و سول عدالتیں، مقامی حکومت کے تمام دفاتر بند رہیں گے تاہم اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور آج چھٹی کے باوجود کھلا رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں