352

داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کیلئے انتظامات شروع

حضرت داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کیلئے انتظامات شروع کردیئے گئے‘ دربار میں تزئین و آرائش جبکہ سکیورٹی کیلئے اضافی کیمروں کی تنصیب شروع کردی گئی۔ درابر سے ملحقہ بازاروں اور احاطے میں اضافی کیمروں کی تنصیب جاری اسی طرح دربار کے سامنے روایتی دودھ کی سبیل کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں