100

دبئی سے آنے والے 180 پاکستانی شہریوں میں کورونا کی تصدیق

دبئی سے آنے والے 209 پاکستانی شہریوں میں سے 180 کورونا پازٹیوکی تصدیق ہوگئی ہے۔
دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 209 پاکستانی شہریوں کوقرنطینہ سینٹرمنتقل کیا گیا تھا جن میں 180 افراد میں کورونا مثبت جبکہ 29 میں کورونا منفی کی تصدیق ہوگئی۔
ذرائع محکمہ ہیلتھ کے مطابق 180 کورونا پازٹیو کوفاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں انہیں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کردی گئیں۔ کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے 29 افراد کووویمنز یونیورسٹی سکستھ روڈ قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں