162

دنیا کے معروف ترین پرتگال کے سٹار فٹبالر نے 10 جنوری کو پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

دنیائے فٹبال میں بے انتہا شہرت رکھنے والے پرتگال کے کھلاڑی لوئس فیگو نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین فٹبال کیلئے خوشخبری ہے کہ لوئس فیگو دس جنوری کو دورہ پاکستان پر پہنچ رہے ہیں جہاں ہو لاہور اور کراچی میں مختصر قیام کریں گے جبکہ اس موقع پر وہ پاکستانی فٹبالرز کو کھیل کے گُر بھی سکھائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں