443

ذرا سوچ کر بتائیں کہ 14اکتوبر کو لاہور کے حلقہ این اے 131 میں ضمنی الیکشن میں کون کامیاب ہوگا۔ شیر یا بلا؟

لاہور میں ان دنو ںضمنی الیکشن کی گہما گہمی ہے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدوار انتخابی مہم کے ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے چکر میں ہیں ووٹرز نے 14اکتوبر کو کسے کامیابی سے ہمکنار کرنا ہے اس فیصلے کا سب کو انتظار ہے کہ این اے 131 کے ضمنی انتخابات میں شیر جیتے گا یا بلا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں