13

راوی کنارے شہر،ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز تاریخ میں توسیع

راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر زطلب کرنے کی تاریخ میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ترقیاتی کاموں کیلئے 37 ہزار ایکڑ کے 7 سے زائد پیکجز بنائے جائیں گے جن کیلئے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پرائیویٹ فرمز سے ٹینڈرز طلب کئے۔ موجودہ صورتحال میں راوی کو آباد کرنے کیلئے 8کمپنیوں نے دستاویزات جمع کرا دی ہیں۔نیسپاک کو کمپنیوں کی سکروٹنی کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں