120

ریلوے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

وزارت ریلوے اور محکمہ ریلوے میں 3 سال تک ایک ہی ڈویژن اور پوسٹ پر رہنے والے افسران ہے ، تبادلے کئے جائیں گے ۔ وزارت ریلوے کی جانب سے جنرل منیجر ریلوے محمد آفتاب اکبر کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں