169

زین العابدین اور اعجاز امین کو تحریک انصاف نے DHA لاہور میں ذمہ داریاں سونپ دیں

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی طرف سے ڈی ایچ اے لاہور کے دو معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس زین العابدین (زین اسٹیٹ) اعجاز امین (بیسٹ رئیل اسٹیٹ) کو پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ میں نائب صدور نامزد کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ان کے دوست احباب نے انہیں یہ اہم ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ زین العابدین اور اعجاز امین چودھوری نے اپنی پارٹی کی قیادت کا ان پر بھرپور اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں