271

سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ زہرہ بیگم کا انتقال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ محترمہ زہرہ بیگم کا قضائے الٰہی سے فیصل آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ سابق ایم این اے چودھری شیر علی کی اہلیہ اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی فرسٹ کزن بھی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں