264

سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ گورنر ہاﺅس چھوڑ کر کہاں منتقل ہوئے؟

سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے پی ٹی آئی کی حکومت تشکیل پانے کے بعد گورنر کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا تھا ازاں بعد انہوں نے لاہور کینٹ کے علاقے بھٹہ چوک کے ایک چھوٹے سے گھر میں اپنا سامان منتقل کرلیا۔ یاد رہے کہ رفیق رجوانہ گورنر پنجاب بننے سے پہلے بھی اسی گھر کے رہائشی تھے۔ ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ رفیق رجوانہ روزانہ صبح کالا کوٹ اور سفید پینٹ پہن کر ہائی کورٹ میں بطور ایک وکیل پریکٹس کیلئے خود گاڑی جلا کر جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں