299

سٹار ایشیاءنیوز کے چیئرمین ظہیر الدین بابر کا بھارت میں انتقال

سٹار ایشیا نیوز چینل کے چیئرمین ظہیر الدین بابر بھارت میں انتقال کر گئے۔(انا للہ وانا الیہ راجعون) وہ کچھ عرصہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور علاج کے سلسلے میں بھارت گئے ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں