188

شہباز شریف کی ہدایت پر ن لیگ نے سیاسی، تنظیمی سرگرمیاں تیز کردیں

مسلم لیگ ن نے پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں تیز کردیں جس کے تحت پنجاب کے تمام اضلاع کے سابق چیئرمین ضلع کونسل، میڈیا ٹیم اور پنجاب کے سینئر قیادت کے تنظیمی اجلاس آج ہوں گے، ان اجلاسوںمیں متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ اور اسے بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کی جائے گی
اس کے علاوہ ان اجلاسوں میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے حکمت عملی زیر غور آئے گی، نئے بلدیاتی نظام کے جائزہ کے لیے سابق چیئرمینوں کا اجلاس آج ہوگیا، پنجاب بھر سے رہنماؤں سے تجاویز اور آرا ء لی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں