96

صوبے میں سترلاکھ خاندانوں میں صحت کارڈ تقسیم :یاسمین راشد

صحت انصاف کارڈکے حامل ہرخاندان سے طبی سہولیات بارے فیڈبیک حاصل کیاجارہاہے، صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس ہوا ۔صوبائی وزیرصحت نے اجلاس کے دوران صحت انصاف کارڈکی باقی اضلاع میں تقسیم اورصحت انصاف کارڈ کے حامل افرادکےطبی سہولیات بارے فیڈبیک کاجائزہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں