ضمنی الیکشن حلقہ 131 کے حوالے سے مسلم لیگ ن انتہائی پرجوش دکھائی دے رہی ہے ان دنوں بڑی بڑی سڑکوں پر بجلی کے پول پر ن لیگ کے پرچم اور بینرز لگانے کیلئے کرین استعمال کر کے الیکشن مہم چلائی جا رہی ہے۔ جو الیکشن کمیشن کے قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔