298

ضمنی الیکشن : پیپلزپارٹی کے امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ضمنی انتخابات کیلئے ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ہے‘ پی پی پی نے تاندلیانوالہ کے علاوہ پنجاب سے تمام امیدوار دستبردار کر دیئے۔ پیپلزپارٹی نے پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد لاہور کے چاروں حلقوں سے اپنے امیدواروں کی دستبرداری کا اعلان کردیا۔سندھ میں مسلم لیگ کے تمام امیدوار پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں